طوفان ‘گلاب، ساحل سے ٹکرانے کے بعد ہوا کے شدید دباؤ میں تبدیل،24گھنٹے شدید بارشیں۔۔ الرٹ جاری کردیاگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ’گلاب‘ بھارت کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد ہوا کے شدید دباؤ میں تبدیل ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کی ..مزید پڑھیں