سردیاں جلدی آگئیں،بارشوں کیساتھ برفباری کا بھی آغاز ،محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھارپیشنگوئی محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیوز، محمد زبیر نے دس خواتین کو ہوس کا نشانہ بنایا کل بروز منگل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ملک بھر میں سونا آج کس بھائو پر بک رہا ہے خریداروں کے کام کی خبر آگئی ویڈیو! زبیر عمر کیا کہتے ہیں؟ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کردیا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف!محمد زبیر کتنی لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر غیر اخلاقی حرکات کر چکے ہیں؟ اعدادوشمار نے پاکستانیوں کو چکرا دیا طوفان ‘گلاب، ساحل سے ٹکرانے کے بعد ہوا کے شدید دباؤ میں تبدیل،24گھنٹے شدید بارشیں۔۔ الرٹ جاری کردیاگیا بارشوں کا نہ رکنے والا سلسلہ۔۔۔۔ گرج چمک کے ساتھ بارشیں۔۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی آسمان سے گراکھجورمیںاٹکا۔۔نازیباویڈیوکامعاملہ۔۔ سابق گورنرسندھ زبیرعمربڑی مشکل میں پھنس گئے خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

About Us

فرمان الہٰی
جِسے تُو چاہتا ہے عِزّت دیتا ہے اور جِسے تُو چاہے ذِلّت دیتا ہے، سب خُوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شَک تُو ہر چِیز پر قادر ہے۔ سورہ آلِ عِمران ۔۔۔ (fast24hoursuk.com) کے بارے میں کچھ جانئے اورپڑھیں کے یہ کیا ہے

fast24hoursuk
چیف ایڈیٹر:ظہیر احمد قریسی
نیوز ایڈیٹر: حمزہ قریشی

fast24hoursuk کیا، کیوں اور کیسے؟
fast24hoursuk (fast24hoursuk.com) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں fast24hoursuk ایسے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی،fast24hoursuk کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے،fast24hoursuk کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے،fast24hoursuk کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں،fast24hoursuk کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی fast24hoursuk کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔